ترکی: انتخابات میں حکمراں جماعت 13سالہ پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھی،اتحادی حکومت بننے کا امکان
حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیوپلمنٹ پارٹی کو 41فیصد ووٹ ملے،انتخابات میں ریپبلکن پیپلز پارٹی کی کامیابی پر جشن جاری
پیر 8 جون 2015 22:46
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) ترکی میں ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت 13برس بعد پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھی ہے۔ آئندہ اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ نتائج ترکی کے صدر اور پارٹی سربراہ طیب اردوان کے لیے کسی دھچکے سے کم نہیں۔ ترکی انتخابات میں ریپبلکن پیپلز پارٹی کی کامیابی پر جشن جاری ہے۔ کردش پارٹی کے پہلی بار پارلیمنٹ میں پہننچے کی خوشی میں بھی حامی سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا۔
98فیصد ووٹوں کی گنتی کے مطابق حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیوپلمنٹ پارٹی کو 41فیصد ووٹ ملے، جبکہ گزشتہ انتخابات میں اسے49 فیصد ووٹ ملے تھے، نتائج ترکی کے صدر اور پارٹی سربراہ طیب اردوان کے لیے کسی دھچکے سے کم نہیں ہیں۔ 13برس بعد ان کی جماعت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی ہے، جس کے بعد ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کا ان کا خواب اب پورا ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، انتخابی نتائج کے بعد وزیر اعظم احمد داود اوگلو پارٹی ہیڈ کوارٹر کی بالکونی میں آئے اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.