برما سمیت مسلمانوں پر تشدد کی ذمہ دار سابق افغان طالبان حکومت ہے ،راجہ ظفرالحق
افغان طالبان نے بامیان میں بدھ مت کے مجسمے کو توپ کے گولے سے اڑا کر بدھ مذہب کے عدم تشدد کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے خلاف تشدد پر اکسایا،سینیٹ متفقہ قرارداد میں برمی مسلمانوں پر مظالم کا مسئلہ اٹھا ئے ،سینیٹ میں میانمار کی صورتحال پر بحث کو سمیٹتے ہوئے اظہار خیال
پیر 8 جون 2015 22:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ برما سمیت سری لنکا،تھائی لینڈ اور کوریا میں مسلمانوں پر تشدد کی ذمہ دار افغانستان میں سابق طالبان حکومت ہے جنہوں نے بامیان میں بدھ مت کے مجسمے کو توپ کے گولے سے اڑا کر بدھ مذہب کے عدم تشدد کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے خلاف تشدد پر اکسایا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ میں میانمار کی صورتحال پر بحث کو سمیٹتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ میانمار کے مسلمانوں کا مسئلہ بہت پرانا ہے اور وہاں پر روہنگیا مسلمانوں کی تین قسمیں ہیں اور انہوں نے کہا کہ سری لنکا،تھائی لینڈ ،کوریا اور برما جہاں پر بدھ مذہب کے ماننے والوں کی بڑی تعداد آباد ہے اور یہ ایسے لوگ ہیں جو عدم تشدد کے حامی ہیں،ان کے بدھ ننگے پاؤں گھومتے ہیں،کوئی زمین پر رینگنے والی مخلوق بھی پاؤں کے نیچے آکر نہ مرے،وہ لوگ مسلمانوں کے ساتھ ایسے مذموم اور انسانیت سوز سلوک کرنے لگے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.