جرمن خاتون دنیا کی معمّر ترین پی ایچ ڈی ہولڈر بن گئیں
بدھ 10 جون 2015 15:09
برلن۔ 10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) جرمن خاتون 102 برس کی عمر میں دنیا کی معمّر ترین پی ایچ ڈی ہولڈر قرار پائیں۔ انہیں یہ اعزاز تحریری امتحان دیے جانے کے ستتّر برس بعد دیاگیا ہے۔پچیس سالہ انگیبورگ زیولم ریپوپورٹ 1938 میں ہیمبرگ کے یہودی ہسپتال میں معاون ڈاکٹر کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں ساتھ ہی انہوں نے "خنّاق" بارے ایک تحقیقی مقالہ لکھا تھا۔
انہوں نے تحریری امتحان دے دیا تھا لیکن ہٹلر کے جرمنی کے قوانین کے مطابق انہیں یہودی النسل ہونے کی بنا پر پی ایچ ڈی کے لیے زبانی امتحان نہیں دینے دیا گیا تھا۔خاتون ترک وطنی کرکے امریکہ چلی گئی تھیں جہاں ان کی اپنے ہونے والے شوہر سے ملاقات ہوئی ، جن کے ساتھ مل کر انہوں نے کمیونسٹ پارٹی کی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینا شروع کردیا تھا جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہو گئے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
-
کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان
-
97 کروڑ ووٹرز، بھارت میں عام انتخابات کا آغاز کل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.