اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیر مین پیمرا چودھری رشید کا کام کرنے سے روک دیا۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 جون 2015 15:30
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیر مین پیمرا کو کام کرنے سے روک دیا.
(جاری ہے)
واضح رہے کہ جسٹس نور الحق قریشی نے چئیر مین پیمرا کی بحالی کا حکم دیا تھا لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے چئیر مین پیمرا کو کام کرنے سے روک دیا ہے، حکومت نے ڈویژن بنچ میں چئیر مین پیمرا کی بحالی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی جس پر جسٹس شوکت عزیز اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی. جس کے بعد چودھری رشید کا کام کرنے سے روک دیا گیا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.