افغانستان ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور ڈرون حملوں میں 56 طالبان جنگجو ہلاک ، 36 زخمی،طالبان کا فرضی گورنر گرفتار
بدھ 10 جون 2015 16:06
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور ڈرون حملوں #میں 56 طالبان جنگجو ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ، طالبان کے حملو ں میں 8 افغان فوجی بھی مارے گئے ادھر بگرام ائیرفیلڈ پر راکٹ حملے میں امریکی شہری ہلاک ہوگیا،مشرقی صوبہ کنٹر میں4 کمانڈروں سمیت 41 طالبان جنگجو ہتھیار ڈال کر امن عمل میں شامل ہوگئے۔
بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں افغان فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں ملٹری آپریشنز کیے جن میں بارودی سرنگوں کے دھماکوں اور دیگر واقعات میں 8 افغان فوجی اپنی جانون سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک کے 15 صوبوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے آپریشن میں 46 جنگجو ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.