بھارتی ریاست آسام میں بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک،درجنوں لاپتہ،81ہزار متاثرسیلابی وارننگ جاری
بدھ 10 جون 2015 16:08
نئی دہلی/ دسپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء ) بھارتی ریاست آسام میں بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں لاپتہہوگئے ،81ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ،لوگوں کو محفوظ مقام تک منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے 10 اضلاع میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے سیلاب سے ایک شخص ہلاک جبکہ81 ہزار افراد متاثر ہوئے۔
تقریبا 192 گاوٴں میں سیلابی پانی داخل ہونے سے درجنوں افراد لاپتہ ہوگئے۔ سب سے زیادہ لکھیم پور ضلع متاثر ہوا جہاں 30 ہزار کے قریب لوگ بے گھر ہوگئے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے انتظامیہ نے تین امددی کیمپ لگادئے ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کی محفوظ مقام تک منتقلی کا عمل جاری ہے ادھر سیلابی پانی سے 3ہزار 768 ایکڑ رقبے پر پھیلی کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.