یامی گوتم کو ”بجرنگی بھائی جان“ کا کیوں انتظار ہے؟
بدھ 10 جون 2015 16:23
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم کو اداکار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کی ریلیز کا بیتابی سے انتظار ہے۔ اس انتظار کی وجہ فلم میں سلمان خان کی موجودگی ہرگز نہیں بلکہ فلم میں چائلڈ ایکٹرس کے طور پر شامل ہرشالی ملہوترا ہیں۔ ہرشالی اس فلم میں پاکستانی بچی کا کردار نبھارہی ہیں۔
(جاری ہے)
ہرشالی، یامی گوتم کی پسندیدہ ترین اداکارہ ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ماضی میں رنگ گورا کرنے والی ایک کریم کے اشتہار میں ایک ساتھ کام کرچکی ہیں۔
اس اشتہار میں ہرشالی کی معصومانہ اداکاری نے یامی کا دل موہ لیا تھا اور وہ تب ہی سے ہرشالی کی دیوانی ہیں۔ اب بجرنگی بھائی جان میں ہرشالی کی اداکاری نے یامی کو ایک بار پھر ہرشالی کے عشق میں مبتلا کردیا ہے اور وہ بیتابی سے فلم کی ریلیز کا انتظار کررہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.