احمدیار،لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر زمیندار کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 10 جون 2015 16:45

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق غلہ منڈی کے آڑھتی محمد انور نے399200 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر زمیندار محمد شفیق کے خلا ف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔