انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی ضمانت میں 4جولائی تک توسیع دیدی

بدھ جون 16:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی چار مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے۔

ذوالفقار مرزا نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اپنی ضمانت میں توسیع کے لئے درخواست دائر کر رکھی تھی۔ عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کیخلاف چار مقدمات میں ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے چار جولائی تک ان کی ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔ ذوالفقار مرزا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو بھی منظور کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments