حکومت وعدے کے مطابق بجٹ کی کارروائی براہ راست دکھائے گی،پرویز رشید
صرف قائد حزب اختلاف کا خطاب براہ راست دکھایا گیا ،شاہ محمود قریشی کے بیان پر وفاقی وزراء سیخ پا ہو گئے،زبان میں نرمی پیدا کر دیں ورنہ اپوزیشن ایک ہے،خورشید شاہ پاکستانمیں پانی کی شدید قلت کا خطرہ ہے حکومت کو کوئی فکر نہیں،شیخ رشید، امن و امان اور معاشی ترقی میں بہتری آئی ہے غریب کے لئے مہنگائی کم ہوئی ہے ،اویش لغاری
بدھ 10 جون 2015 17:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ منگل کو ہونے والے دونوں ایوانوں کی کارروائی براہ راست دکھائی گئی ہے جس کی باقاعدہ دستاویزات موجود ہیں ،کارروائی کی فوٹیج تمام چینلز کو بھی دی گئی تھی پیمرا نے باقاعدہ طور پر سیٹلائٹ کے ذریعے تمام چینلز کو براہ راست نشریات فراہم کی گئی ، حکومت وعدے کے مطابق بجٹ کی کارروائی براہ راست دکھائے گی ۔
انہوں نے یہ بات منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کی براہ راست ٹیلی کاسٹ پر اعتراض کے جواب میں کہی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو 35 منٹ کی تاخیر سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا ۔ تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہاکہ اپوزیشن کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا نہیں کیا گیا صرف قائد حزب اختلاف کا خطاب براہ راست دکھایا گیا لیکن کچھ وفاقی وزراء ا ن کی بات پر سیخ پا ہو گئے جس پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کو اپنی زبان کو لگام دینا ہو گی ورنہ ہاؤس نہیں چلے گا اور نہ ہی ہم چلنے دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.