اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے23 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

بدھ 10 جون 2015 18:50

نابلوس۔ 10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) شمال مغربی کنارے کے مہاجرین کیمپ میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کے مطابق غزہ کے دین نامی23 سالہ نوجوان کو بازو اور سینے پر دو گولیاں ماری گئیں جو ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ ادھر اسرائیلی پولیس کے مطابق اس نوجوان کو سرحدی محافظوں نے گولی مار کر زخمی کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :