ہواوے P8 کا کسٹومائزڈ’’ Perfect Selfie‘‘ موڈ لازوال یادوں کوسنبھالنے کا متاثرکن آپشن
پیر 29 جون 2015 19:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) لوگوں کے طویل طے شدہ رجحانات کودیکھتے ہوئے Huawei بھی ان کے قدم سے قدم ملاکرچلنے کی کوشش کررہا ہے اور اپنے صارفین کیلئے اب تک ایسی ٹیکنالوجیزمتعارف کروائی ہیں جوان کیلئے بیک وقت آسانی اور خوشی لارہی ہیں ۔اس وقت تفریح اور خوشی کے تمام مواقعوں پرSelfie اتارنا ایک فیشن بن گیا ہے ۔ہواوے P8 کا "Perfect selfie" شوٹنگ موڈ ، تصویر اور متعلقہ اثرات کوانتہائی خوبصورت بناکر پیش کرتا ہے جبکہ اس کے علاوہ یہ آپشن خود کار طریقے سے آبجیکٹ کا پتہ بھی لگا لیتا ہے تاکہ اس کو خوبصورتی سے سجایا جاسکے ۔
’’ beauty mode ‘‘ گروپ تصویر میں تمام لوگوں کو خوبصورت بنانے کے قابل ہے۔ ہواوے P8 ، فون کے مالک کی شناخت کرتا ہے اوران کو موجودہ موڈ کے مطابق خوبصورت بنا سکتا ہے جبکہ دیگر صارفین کو فون میں موجود پہلے سے مقررہ انڈیکس فراہم کیا جاتا ہے ۔(جاری ہے)
مالکان کس طرح ’’بیوٹیفائنگ موڈ‘‘ کو مقررکرتے ہیں ؟جب فون کو سب سے پہلے Selfie لینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے تویہ صارف سے پوچھے گا کہ کیا وہ اس کا مالک ہے ۔
یہ عمل آپ کیلئے فوٹوگرافنگ انٹرفیس لاتا ہے جہاں پر آپ اپنی پسندکی سکن فیچرزکے مطابق ہرآپشن کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں ۔اس کے بعد آپ تصویرکولاک اوردیکھنے کیلئے انٹرفیس پر بٹن کوکلک کریں ۔ہواوے P8 میں جلد ہی وائٹننگ ، پالشنگ ، ان لارجنگ آئیز، ناک اور چہرے کوتبدیل کرنے کے آپشن بھی موجود ہوں گے ۔مستقبل میں ہواوے P8 ، چہرے میں فرق کرنیوالی تکنیک کے استعمال سے اپنے مالک کی شناخت کرے گا اورموجودہ بیٖوٹیفائنگ فیچرزکوا ستعمال کرتے ہوئے انھیں مزید خوبصورتی فراہم کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.