غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانے والے پاکستانی گرفتار

پیر 24 اگست 2015 22:25

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانے والے پاکستانیوں کو گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 251پاکستانیوں کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ غیر قانونی طورپر بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان کے راستے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے بارڈر پر ایرانی سیکورٹی فورس نے ان کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا جنہوں نے بعد میں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :