کراچی، ڈینگی وا ئر س کے خلاف آگہی مہم کے دو سر ے مر حلے میں اسکو لز اور اسپتا لو ں میں آگہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
جمعرات 3 ستمبر 2015 16:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر کی ہدا یت پر ڈینگی وا ئر س کے خلاف آگہی مہم کے دو سر ے مر حلے میں اسکو لز اور اسپتا لو ں میں آگہی پمفلیٹ تقسیم کئے گئے ۔
(جاری ہے)
مہم کے سلسلے میں گو ر نمنٹ بو ا ئز سیکنڈر ی اسکو ل ،بہا ر کا لو نی ،غا ز ی محمد بن قا سم سیکنڈر ی اسکو ل ،آغا تا ج کا لو نی ، لیاری جنر ل ہسپتا ل اور لی ما ر کیٹ چو ک میں ہزا رو ں کی تعدا د میں آگہی پمفلیٹ تقسیم کئے گئے ۔
صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ ڈینگی وا ئر س سے متعلق آگہی وقت کی اہم ضرورت ہے معاشرے کے تما م اسٹیک ہو لڈرز مر بو ط اندا ز میں اس آگہی ہم کو کا میا ب کر یں ۔در یں اثنا ء ڈینگی کنٹرول پرو گرا م کے انچا ر ج ڈا کٹر مسعو د سو لنگی نے بتا یا کہ 10ستمبر تک کرا چی کی تما م یو نین کو نسلز تک ڈینگی وا ئر س سے متعلق آگہی پہنچا نے کا عزم رکھتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.