وزیراعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 16 ستمبر 2015 13:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم نواز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، بلوچستان میں امن و امان کا جائزہ لیا گیا۔