تحریک انصاف نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ہوم ورک مکمل کرنا شروع کر دیا
اتوار 8 نومبر 2015 14:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور سندھ میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لئے ہوم ورک مکمل کرنا شروع کر دیا ۔ شاہ محمود قریشی ، چودھری سرور خان ، جہانگیر ترین اہم ترین ذمہ داریاں نبھائیں گے اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس پارٹی سربراہ عمران خان کو دیں گے ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور سندھ کے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کو اپنا پہلا تجربہ قرار دیتے ہوئے اگلے مرحلوں کے لئے قابل قدر تیاری کرنا شروع کر دی ہے تمام تر امیدواروں پر نظر رکھی جا رہی ہے موجودہ ووٹر لسٹوں اور پرانی لسٹوں کا بھی موازنہ کیا جا رہا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے اور تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پہلے کی نسبت بہتر نتائج دے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.