اسٹیٹ بینک آف پاکستان (کل)9نومبر 2015ء کو کھلا رہے گا

اتوار نومبر 15:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان پیر 9نومبر 2015ء کو کھلا رہے گامذکورہ اعلان جمعہ کو مرکزی بینک سے جاری کردہ اعلامیہ میں کیا گیا۔