امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا

اتوار نومبر 15:01

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 4.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے آئندہ ماہ میں ترسیل کے معاہدے 10.2 سینٹ کے اضافے سے 2.364 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :