انگلش پریمیئر لیگ فٹبال، مانچسٹر یونائیٹڈ اور سٹوک سٹی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
اتوار 8 نومبر 2015 16:06
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء) پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے دلچسپ میچز میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور سٹاک سٹی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کر لی۔
(جاری ہے)
انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ویسٹ بورم وک البین کی ٹیموں میں جوڑ پڑا، بڑی ٹیم مانچسٹر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور حریف ٹیم کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا، انہوں نے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد دو صفر سے کامیابی حاصل کی۔
ایونٹ میں کھیلے گئے ایک اور میچ میں سٹاک سٹی اور چیلسی کی ٹیمیں میدان میں اتریں، پے در پے ناکامیوں کا سامنا کرنے والی چیلسی کی ٹیم اس مرتبہ بھی کم بیک کرنے میں ناکام رہی اور سٹاک سٹی کے ہاتھوں صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہار گئی، فٹبال کلب چیلسی رواں سیزن کھیلے جانے والے 12 میں سے 7 میچ ہار چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.