اسلام آبادمیں بلد یاتی الیکشن میں خد مت اور شر افت کا مقابلہ ہر طر ح کی ما فیا سے ہو گا،جماعت اسلامی
بلد یاتی انتخابات سیاسی سے زیا دہ سماجی ہو تے ہیں ، مسائل کا حل گلی محلے کی سطح پر ہو تا ہے،کا ر کنا ن انتخا بی مہم کو تیز کر کے ہر فرد اور ہر گھر تک پہنچیں،جماعت اسلامی اسلام آباد کے بلد یاتی کنو شن سے میاں محمد اسلم اور زبیر فارو ق خان کا خطاب
اتوار 8 نومبر 2015 16:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کار کنان کی شابہ روز محنت ، اخلاص اور شاندار خد مت کے ریکارڈ کے باعث ضلع بھر میں بھر پو ر کامیابی حا سل کر ے گی ۔اسلام آباد میں ہو نے والے بلد یاتی الیکشن میں خد مت اور شر افت کا مقابلہ ہر طر ح کی ما فیا سے ہو گا ۔
انھوں نے کہا بلد یاتی انتخابات سیاسی سے زیا دہ سماجی ہو تے ہیں جہاں مسائل کا حل گلی محلے کی سطح پر ہو تا ہے ۔کا ر کنا ن انتخا بی مہم کو تیز کر کے ہر فرد اور ہر گھر تک پہنچیں اور انھیں ووٹ کے لیے آمادہ کر یں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی اسلام آباد کے بلد یاتی اُمیدوارں کے کنو نشن سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔(جاری ہے)
اس مو قع پر جماعت اسلامی اسلامی اسلام آباد کے امیر زبیر فارو ق خان ،نائب امیر محمد کاشف چو ہدری ، خالد فارو ق اور دیگرنے بھی خطاب کیا۔
میاں محمد اسلم نے کہا جماعت اسلامی کے ہر اُمیدوار اور رکن کو مر جع خلائق بنتے ہو ئے انسانوں کو اپنے گرد اکھٹا کر نا چا ہیے اُن کے دکھ سکھ کا ساتھی اور مشکل وقت میں اُن کے ساتھ کھڑا ہو نا چا ہیے کیو نکہ خد مت اور رابطہ عوام ہی بلد یاتی انتخاب کی شاہ کلید ہے اور اسی کی بدو لت ہم 2013کے انتخابات کا مداوااور 2018میں ہو نے والے قومی الیکشن میں کامیابی حا صل کر سکتے ہیں ۔کنو نشن سے خطاب کر تے ہو ئے زبیر فارو ق خان نے کہا جماعت اسلامی جیت کا عز م لے کر میدان میں نکلی ہے جماعت اسلامی کے مخلص اور ایک نظریے سے جڑے ہو ئے کار کنان اپنی مثا ل آپ ہیں وہ منتخب ہو کر اسلام آباد میں خد مت اور ترقی کے نئے سفر کا آغاز کر یں گے ۔انھوں نے کہا بلد یاتی نظام نہ ہو نے کی وجہ سے اسلام آباد مسائل کا جنگل بن چکا ہے منتخب نمائندے اور سر کاری اداروں نے عوام کو ما یوس کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.