بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر دنیا بھر میں آواز بلند کریں گے‘طاہر محموداشرفی
بھارتی وزیر اعظم کی طرف سے کشمیر کے مسئلہ پر اختیار کیا جانے والا موٴقف عالمی قوانین کے خلاف ہے‘مرکزی چےئرمین پاکستان علماء کونسل
اتوار 8 نومبر 2015 16:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء ) پاکستان علما ء کونسل کے مرکزی چےئرمین اوروفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ) کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر دنیا بھر میں آواز بلند کریں گے،بھارتی حکومت نے مسلمانوں ،سکھوں،مسیحیوں اور نچلی ذات کے ہندووٴں پر مظالم کی انتہا کردی ہے ،بھارتی اقلیتوں کو متحد ہوکر اپنا دفاع کرنا ہوگا،بھارتی وزیر اعظم کی طرف سے کشمیر کے مسئلہ پر اختیار کیا جانے والا موٴقف عالمی قوانین کے خلاف ہے، پوری امت مسلمہ پر لازم ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حقوق کیلئے کھڑی ہوجائے ، حالات اور واقعات بتاتے ہیں کہ اب مزید کشمیریوں اور فلسطینیوں مجبور اور مقہور نہیں رکھا جاسکتا ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.