اوکاڑہ،لڑائی جھگڑے کے واقعات میں دو خواتین سمیت 11افراد کو زخمی کر دیا گیا
اتوار 8 نومبر 2015 16:12
اوکاڑہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) اوکاڑہ کے گرد و نواح میں لڑائی جھگڑے کے سات واقعات میں دو خواتین سمیت 11افراد کو زخمی کر دیا گیا پولیس نے45ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 40تھری آر کے رہائشی عمران اور اس کے بیٹے عدیل کو ملزمان عرفان اور نذیر وغیرہ نے تشدد کانشانہ بنا یا ۔
چک 31ٹو ایل کے رہائشی بشیر کے بیٹے فیضا ن علی کو ملزمان انوراور جہانگیر وغیرہ چھ افرادنے تشد د کانشانہ بنایا۔(جاری ہے)
چک 43جی ڈی کے رہائشی محمد مصطفی اور اس کی ملازمہ کو گھر میں گھس کر ملزمان ظفراور خالد وغیرہ سات افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ کوہلہ کے رہائشی اصغر علی اور اس کے بیٹے نوید اصغر کو ملزمان علی شیر اور ارشد وغیرہ آٹھ افراد نے تشدد کانشانہ بنایا۔
چک 33فور ایل کے رہائشی نیاز احمد اور اس کی بیوی ممتاز بیگم کو ملزمان اشرف اور عمرحیات وغیرہ سات افراد نے تشدد کانشانہ بنایا۔ ٹبہ نور محمد کی رہائشی کنیز فاطمہ کے بیٹے کو ملزمان نیاز اور جوادنے تشدد کانشانہ بنایا۔ نواحی قصبہ تارا سنگھ کے رہائشی محمد نصراللہ کو ملزمان محمد منشاء اور اللہ دتہ وغیرہ نو افراد نے تشدد کانشانہ بنا یا پولیس تما م واقعات کی تفتیش کر رہی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.