چین ترقی یافتہ ممالک کیلئے رول ماڈل ہے ،پاک چین اقتصادی راہداری کی بدولت پاکستان خوشحالی کے ایک نئے دور میں داخل ہو جائے گا،میاں رضا ربانی
چیئرمین سینٹ کی اہم حکام سے ملاقاتیں،بیجنگ میں ہواوے کے ہیڈ آفس اور گریٹ وال کے دورے
بدھ 18 نومبر 2015 19:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 نومبر۔2015ء ) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے چین کو ترقی یافتہ ممالک کیلئے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان چینی ماہرین کے تجربے سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کی بدولت پاکستان خوشحالی کے ایک نئے دور میں داخل ہو جائے گا۔میاں رضا ربانی اپنے چار روزہ دورہ چین کے دوسرے دن وفد کے ہمراہ دیوار چین کادورہ کرنے کے بعد بیجنگ میں ہواوے کے ہیڈ آفس بھی گئے جہاں ہواوے کمپنی کے اعلی حکام نے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور وفد کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔
چیئرمین سینیٹ کو ہواوے کمپنی اور خاص طور پر کمپنی کی طرف سے پاکستان میں کی جانے والی سرمایہ کاری بارے تفصیلی آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ کمپنی پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں کے فروغ میں دلچسپی رکھتی ہے اور اس کمپنی کے1700ملازمین پاکستان میں کام بھی کر رہے ہیں اور اس کمپنی نے300ملین امریکی ڈالر کی پاکستان میں سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.