Live Updates

عمران خان اور اعجاز چوہدری کا محمد اقبال سدھو کی والدہ کے انتقال پراظہارافسوس

منگل 8 دسمبر 2015 18:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء ) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، چیئرمین کے سیا سی مشیراعجاز احمد چوہدر ی نے پنجا ب ٹی وی کے سی ای او محمد اقبال سدھو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا اور دعا کی اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو یہ صد مہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات