متحدہ عرب امارات کے فیشن سٹور نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کی مصنوعات فروخت کرنا بند کردیں

muhammad ali محمد علی بدھ 9 دسمبر 2015 23:31

متحدہ عرب امارات کے فیشن سٹور نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ..
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9دسمبر 2015 ء) متحدہ عرب امارات کے فیشن سٹور نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کی مصنوعات فروخت کرنا بند کردی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلسل مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ مسلمانوں کیخلاف مسلسل زہر اگلنے پر متحدہ عرب امارات کے فیشن سٹور نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کی مصنوعات فروخت کرنا بند کردی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کی مصنوعات اس وقت مشرق وسطی کے 160 سٹورز پر فروخت کی جارہی تھیں۔

متعلقہ عنوان :