Live Updates

اسلام آباد : 2015 ایک سخت اور مشکل سال تھا ، آئندہ شادی کی بھی تو اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہو گا، ریحام خان کے بیانات ان کی مرضی ہے۔ عمران خان کی انٹر ویو میں گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جنوری 2016 11:11

اسلام آباد : 2015 ایک سخت اور مشکل سال تھا ، آئندہ شادی کی بھی تو اس کا ..

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جنوری 2016 ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کو انٹر ویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے کہا کہ 2015 ایک مشکل سال تھا جس میں کافی پریشانی کا سامنا رہا، انہوں نے کہا کہ اگر میں آئندہ شادی کروں گا بھی تو اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔

(جاری ہے)

عمران خان سے ریحام سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ریحام خان جو بھی کہتی یا کرتی ہے یہ ان کی نجی زندگی ہے اور ان کے تمام بیانات ان کا مسئلہ ہیں۔عمران خان نے سال کے آخری دن دئے گئے اس خصوصی انٹر ویو میں مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات