پرینیتی چوپڑا کاہریتھک روشن کیساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار
جمعہ 1 جنوری 2016 11:29
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ”لیڈیر ورسز وکی بھال“ میں سپورٹنگ اداکارہ سے کیا جبکہ فلم ”عشق زادے“ میں مرکزی کردار اداکرکے خوب داد سمیٹی تاہم وہ انڈسٹری کو کوئی بھی کامیاب فلم دینے میں ناکام ہوگئیں جس کے باعث ان کے لیے انڈسٹری کے دروازے بند ہوتے جارہے ہیں تاہم ان مشکل صورتحال میں بھی پرینیتی نے ہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز سنجے گپتا نے اپنی فلم میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو ہریتھک روشن کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تاہم اداکارہ نے یش راج فلمز کے پروجیکٹ میں مصروفیت کے باعث فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔واضح رہے کہ اداکار ہریتھک روشن اپنی نئی آنے والی فلم ”موہن جودڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.