پشاور،سپیشل پولیس کی کارروائی، چار مبینہ دہشت گرد گرفتار

جمعہ 1 جنوری 2016 12:02

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) سپیشل پولیس یونٹ نے پشاور کے علاقے پشتخرہ چوک میں کارروائی کے دوران چار مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیشل یونٹ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔ مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے پمفلٹس اور دیگر مواد برآمد کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :