شانگلہ میں برفباری ،زلزلہ متاثرین کی مشکلات بڑھ گئیں
جمعہ 1 جنوری 2016 12:03
شانگلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء ) مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں برفباری اور شدید سرد موسم نے زلزلہ متاثرین کی مشکلات مزید بڑھادی ۔ متاثرین بچوں کے ہمراہ برف سے ڈھکے خیموں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ۔شانگلہ میں شدید برف باری اوردر جہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا ۔
(جاری ہے)
اس ضلع میں 26 اکتو بر کو تباہ کن زلزلہ نے ہر طرف تباہی مچادی تھی اور اب دو ماہ گزر نے کے باوجود بھی متاثرین حکو متی امداد سے محروم رہے ۔
یو نین کونسل شاہ پور کے علا قے توحید آباد کے چھو ٹے چھوٹے بچے ٹینٹس میں رہائش پر مجبور ہوگئے ۔کچھ متاثرین کے رہائشی ٹینٹس بھی برف نے گرادیے ۔ ایک زلزلہ متاثر کا گھر گر نے کی وجہ سے بچی بھی زخمی ہو ئی لیکن انہیں حکومت کی طرف سے کو ئی امداد نہیں ملی ۔مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
-
کراچی نے آلودگی میں دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.