کراچی : بلدیہ داود گوٹھ میں گھر کی چھت گر گئی ، 8 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ جنوری 12:18

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جنوری 2016 ء) : کراچی کے علاقہ بلدیہ داؤد گوٹھ میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی چھت گرنے کے واقعہ میں 8 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments