روس کی یمن کے تصادم میں شریک فریقین سے مذاکرات کی اپیل
جمعہ 1 جنوری 2016 12:27
ماسکو ۔ 01 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء) روس کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر یمن کے تصادم میں شریک فریقین سے عسکری کارروائیاں فوری طور پر روکنے اور مذاکرات کی جانب رجوع کرنے کی اپیل کی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے امور خارجہ کے محکمہ کی جانب سے جاری کردہ تبصرے میں کہا گیا ہے کہہم یمن میں فریقین سے اپنی مسلسل اپیل کو ایک بار پھر دہرانے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں کہ عسکری کارروائیاں فوری طور پر روک کر تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات سے رجوع کریں ۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلے کا حل جنوری 2016 میں منصوبے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولید شیخ احمد کے تحت پھر سے شروع کیے جانے والے بین الیمنی سیاسی عمل سے ہو سکے گا۔اس سلسلے میں ماسکو کا ارادہ ہے کہ ضروری معاونت بھی فراہم کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.