بنگلہ دیشی باؤلر شہادت حسین کو کم سن ملازمہ پر تشدد کیس میں 14 سال جیل کی سزا سنا دی گئی

جمعہ جنوری 13:01

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء ) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شہادت حسین کو کم سن ملازمہ پر تشدد کیس میں 14 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے معروف تیز گیند باز شہادت حسین کو عدالت کی جانب سے مالزمہ پر تشدد کا الزام ثابت ہونے پر 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔شہادت حسین اور ان کی اہلیہ پر کم سن ملازمہ پر بدترین تشدد کا الزام تھا۔ الزام ثابت ہو جانے پر شہادت حسین کو عدالت نے 14 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

Your Thoughts and Comments