میں تو اسی سال ہی پیا گھر سدھار جانا چاہتی ہوں مگر جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں‘فلم سٹار میرا

جمعہ جنوری 13:10

میں تو اسی سال ہی پیا گھر سدھار جانا چاہتی ہوں مگر جوڑے آسمانوں پر بنتے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میں تو اسی سال ہی پیا گھر سدھار جانا چاہتی ہوں مگر جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، جو اللہ کو منظور ہو گا وہی ہوگا، شادی ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے اور میں بھی وہی لڑکی ہوں جو کل نہیں آج ہی شادی کی خواہشمند ہوں، اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔

(جاری ہے)

یکم جنوری۔2016ء سے گفتگو میں میرا نے کہا کہ میرے ستارے کب گردش میں ہوتے ہیں مجھے اس کا پتا نہیں لیکن ایک بات حقیقت ہے کہ میرے خلاف ہونے والی ہر سازش اور منصوبہ ناکام ہوتا ہے اور خوشیاں میرا مقدر بنتی ہیں اور اب میں رواں سال شادی کا فیصلہ کر رہی ہوں لیکن آخر کار وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا۔