پشاور ، ایف آئی اے کی کارروائی ، 4 انسانی اسمگلر گرفتار
جمعہ 1 جنوری 2016 14:21
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا‘ گرفتار ملزمان سے پاسپورٹ‘ ائیر ٹکٹس‘ شناختی کارڈز اور غیر قانونی دستاویزات قبضے میں لے لئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ایف آئی اے نے خیبرپختونخوا کے مختلف عدالتوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا‘ گرفتار انسانی اسمگلروں سے پاسپورٹ‘ ائیرٹکٹس‘ شناختی کارڈز اور غیر قانونی امیگریشن دستاویزات برامد کر کے قبضے میں لے لئے ہیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان ایران‘ ترکی اور یونان کے راستے لوگوں کو یورپ بھجواتے تھے۔ مردان کے علاقے تخت بھائی سے ایک اشتہاری انسانی اسمگلر کو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ گرفتار انسانی اسمگلروں میں فدا حسین‘ محمد اسحاق‘ افتخار الحق اور عابد علی شامل ہیں۔ ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے پوچھ گچھ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.