روس میں بم کی اطلاع پر 2 ریلوے اسٹیشن خالی کروا لیے گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جنوری 2016 19:32

روس میں بم کی اطلاع پر  2 ریلوے اسٹیشن خالی کروا لیے گئے
ماسکو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) روس میں بم کی اطلاع پر 2 ریلوے اسٹیشن خالی کروا لیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق روس میں 2 ریلوے اسٹیشنز میں بم کی اطلاع پر سیکورٹی ادارے فوری حرکت میں آ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکورٹی اداروں نے دونوں ریلوے اسٹیشنز کو خالی کروا کر بم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :