ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے گیس کے نرخوں میں 12 روپے فی کلو کمی کردی

جمعہ 1 جنوری 2016 20:06

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے گیس کے نرخوں میں 12 روپے فی کلو کمی کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے گیس کے نرخوں میں 12 روپے فی کلو کمی کردی ۔ گھریلو سلنڈر 140، کمرشل پانچ سو روپے سستا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق گیس کی قیمتوں میں بارہ روپے فی کلوگرام کمی کردی گئی ہے جس کے بعد عام استعمال کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو چالیس جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہوئی ہے گیس کے نرخوں میں کم کا اطلاق فوری طورپر کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :