امریکہ میں بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 2 جنوری 2016 21:44

امریکہ میں بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
نیو یارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2جنوری 2016 ء) امریکہ میں بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں عدالت کی جانب سے ایک عورت کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

37 سالہ عورت پر الزام ہے کہ اس نے اپنے 32 سالہ بوائے فرینڈ کو اس کی 12 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے میں مدد کی تھی۔ 32 سالہ اس شخص کی جانب سے 12 سالہ معصوم بچی کو کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس شخص کو بھی 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :