امریکی ریاست اوریگن میں مسلح افراد کا وفاقی عمارت پر قبضہ، مطالبات پیش کر دیئے

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 4 جنوری 2016 00:51

امریکی ریاست اوریگن میں مسلح افراد کا وفاقی عمارت پر قبضہ، مطالبات ..

اوریگن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جنوری۔2016ء)امریکی ریاست اوریگن میں حکومت مخالف مسلح گروپ نے ایک حکومتی وائلڈ لائف مہاجر عمارت پر قبضہ کر لیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی زمین نہ بیچنے والے افراد کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔

(جاری ہے)

سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مسلح شخص کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے ساتھی چاہتے ہیں کہ حکومت عوام کے آئینی حقوق بحال کرے۔نوجوان نے کہا کہ یہ مہاجر نہ صرف ملک بلکہ مقامی آبادی کیلئے بھی خطرناک ہیں۔