سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازعہ باعث تشویش ہے ترجمان چینی وزرات خارجہ
فریقین علاقائی امن و استحکام برقرار رکھنے کیلئے تنازعات ،مذاکرات اور صلاح مشورے کے ذریعے حل کریں ، پریس بریفنگ
پیر 4 جنوری 2016 19:34
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء /شہنوا ) چین نے پیر کو ایران اور سعودی عرب کے درمیان تنازعے پر تشویش کا اظہا رکیا ہے اور دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ پر امن رہیں اور صبر و تحمل کا مظاہر ہ کریں ۔ چینی وزرات خارجہ کی خاتون ترجمان ہو ا شون ینگ نے ایک باقاعدہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین صورتحال کے فروغ پر قریبی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور ان کے جھگڑے کی وجہ سے علاقائی تنازعے میں اضافے کے بارے میں متوشش ہے ۔
ہوا نے یہ بیان ہفتہ کو سعودی عرب کی طرف سے یہ اعلان کیے جانے کے بعددیا ہے کہ وہ ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرے گا اور ایرانی سفارتکاروں کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ 48گھنٹوں کے اندر ملک سے چلے جائیں ہفتے کومشتعل ایرانی مظاہرین نے دہشتگردی کے الزام میں سعودی عرب کی طرف سے 47افرادکو دی جانے والی پھانسیوں پر احتجاج کے لئے سعودی سفارتی مشن پر دھاوا بول دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.