ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک کے دوسٹاپ ختم

پیر 4 جنوری 2016 22:57

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء ) ریلوے نے ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک 115 اپ اور لاہور ملتان جانے والی موسیٰ پاک ڈاؤن ٹرینوں کا 15 جنوری سے ساہیوال اسٹیشن سے سٹاپ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سٹاپ ختم کرنے کی وجہ کم آمدنی بتایا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :