پانچویں کے سالانہ امتحانات 2016ء یکم فروری سے شروع ہونگے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 5 جنوری 2016 13:15

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 جنوری۔2015ء) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام پانچویں کے سالانہ امتحانات 2016ء یکم فروری سے شروع ہونگے جو 7 فروری تک جاری رہیں گے اسی طرح آٹھویں کے سالانہ امتحانات 10 فروری سے شروع ہونگے پنجاب ایگزامی نیشن پنجاب نے اس سلسلہ میں تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔