صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے شجاع حیدر لودھی ‘ امین چوہان ‘ حاجی عارف ‘ چوہدری مزمل ‘ راجہ امجد جمیل کی ممبران مجلس عاملہ نامزدگی کی منظوری دیدی

جمعرات 7 جنوری 2016 12:49

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر کی طرف سے جاری علامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے شجاع حیدر لودھی ایڈووکیٹ ، محمد امین چوہان ، حاجی محمد عارف ، چوہدری مزمل حسین، راجہ امجد جمیل کو ممبران مجلس عاملہ پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نامزدگی کی منظوری دی ہے

متعلقہ عنوان :