ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں شدید احتجاج، مظاہرین کو جلسے سے باہر نکال دیا گیا
احتجاج کے باعث ٹرمپ کو اپنی تقریر کئی بار روکنی پڑی ، دوسروں کو ہدف تنقید بنانے والا خود تنقید برداشت نہ کر سکا
جمعہ 8 جنوری 2016 11:29
برلنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) برلنگٹن میں امریکی صدارتی امیدوار کے دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں مخالفین نے شدید احتجاج کیا، شدید احتجاج کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو باہر نکلوا دیا۔
(جاری ہے)
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، برلنگٹن میں ریپبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں مظاہرین نے شدید احتجاج کیا۔
مظاہرین کے احتجاج کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی تقریر کئی بار روکنی پڑی تاہم دوسروں کو ہدف تنقید بنانے والا خود تنقید برداشت نہ کر سکا اور احتجاج کرنے والوں کو باہر نکلوا دیا۔احتجاج کرنے والوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ کے باہر بھی موجود تھی جو مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات دینے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.