پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 8 جنوری 2016 22:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی سپلیمنٹری 2015ء، ایم اے فرنچ پارٹ ون اینول2015،ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون اینول2015، ایم ایس سی فزکس پارٹ ون اینول2015ء، ایم ایس سی جینڈر سٹڈیز پارٹ ون اینول2015ء، ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ اینول 2015ء اور بی ایس سی نرسنگ سیکنڈ ائیر سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :