ایران نے پالیسی نہ بدلی تو دیگر اقدامات اُٹھا سکتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 جنوری 2016 21:20

ایران نے پالیسی نہ بدلی تو دیگر اقدامات اُٹھا سکتے ہیں، سعودی وزیر ..

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10جنوری۔2016ء) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنی پالیسی نہ بدلی تو دیگر اقدامات اُٹھا سکتے ہیں۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات ختم کرنا پہلا قدم ہے۔

(جاری ہے)

اگر ایران نے اپنی پالیسی نہ بدلی تو دیگر اقدامات اُٹھا سکتے ہیں۔ انہوں نے عرب ممالک پر زور دیا کہ دہشت گردی کی حمایت پر عرب ممالک ایران کی مخالفت کریں۔