ثانوی تعلیمی بورڈسرگودھا: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کمپوزٹ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 جنوری 2016 14:56

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 11 جنوری۔2015ء) سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کمپوزٹ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا ۔

(جاری ہے)

سرگودھا بورڈ نے اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں امتحانات کے نتائج کے اعلان کی تقریب بورڈ کے دفتر میں منعقد ہوگی جس کیلئے دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں۔