بارک اوبامہ کی جانب سے صدارتی عہدہ چھوڑنے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتانہ موبے جیل کو بند کرنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی پیر 11 جنوری 2016 20:45

بارک اوبامہ کی جانب سے صدارتی عہدہ چھوڑنے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتانہ ..
واشنگٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11جنوری 2016 ء) بارک اوبامہ کی جانب سے صدارتی عہدہ چھوڑنے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتانہ موبے جیل کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی دفتر کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر بارک اوبامہ نے صدارتی عہدے چھوڑنے سے پہلے ایک اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارک اوبامہ کی جانب سے صدارتی عہدہ چھوڑنے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتانہ موبے جیل کو بند کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :