جامعہ کراچی،داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پیر 11 جنوری 2016 21:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) جامعہ کراچی کی رئیس کلیہ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ شہزادی کے پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹیچنگ (ٹیکنکل ایجوکیشن) میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ (ایوننگ پروگرام) کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 22 جنوری 2016ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :