بلاول بھٹو کی اسلام آباد آمد ،سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،وزارت داخلہ کی پولیس کو ہدایت

پیر 11 جنوری 2016 22:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی اسلام آبادآمدپروزارت داخلہ نے وفاقی پولیس کوآگاہ کیاہے کہ ایف ایٹ بلاول ہاؤس سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ چاک وچوبنددستے تعینات کئے جائیں اوربلاول بھٹوزرداری کی آمدورفت کے حوالے سے خصوصی موبائل سکواڈکابھی اہتمام کیاجائے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی آپریشن ساجدکیانی نے سیکورٹی کے حوالے سے انتظامات مکمل کرتے ہوئے وزارات داخلہ کوآگاہ کردیاہے