آئیووا : ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ اور ٹیڈکروز صدارتی انتخابی مہم کی سرگرمی میں پیش پیش
عمر جمشید منگل 12 جنوری 2016 10:50
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 12 جنوری۔2015ء) امریکی ریاست آئیووا میں ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ اور ٹیڈکروز صدارتی انتخابی مہم کی سرگرمی میں پیش پیش ہیں، جنھیں پارٹی کے دیگر امیدواروں کے مقابلے میں خاصی سبقت حاصل ہے یہ بات کیوئنی پیک یونیورسٹی کی عام جائزہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔رائے عامہ کے اس نئے جائزے کے مطابق، کاروباری شخص، ٹرمپ کو 31 فی صد کی حمایت حاصل ہے، جب کہ اْن کے بعد ٹیکساس سے امریکی سینیٹر، کروز کو 29 فی صد مقبولیت حاصل ہے۔
سروے میں چار فی صد شرح غلطی کا امکان موجود ہے۔ اْن کے بعد، 15 فی صد کے عدد کے ساتھ قریب ترین امیدوار مارکو روبیو ہیں، جن کا تعلق فلوریڈا سے ہے۔رائے عامہ کے اس جائزے کے علاوہ دیگر معتبر اداروں کی جانب سے گزشتہ روز دوسرا سروے سامنے آیا ہے، جس سے بھی یہ پتا چلتا ہے کہ آئیوا میں ٹرمپ اور کروز قریب ترین امیدوار ہیں، لیکن اِس میں کروز کو سبقت حاصل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.